علاقائی نمائندے

  • علاقائی نمائندہ کیا ہے؟

    • یہ فوریکس مارکیٹ کا اچھا علم رکھنے والے افراد اور قانونی اداروں کے لئے شراکت داری کی ایک قسم ہے۔
    • یہ JustMarkets برابڈ کے تحت کام کرنے اور تیار کاروبار میں شراکت دار بننے، اسے بہتر بنانے اور اسے بڑھانے کا ایک موقع ہے۔
    • یہ ایک بڑی آمدنی کا حصہ ہے جس پر انفرادی طور پر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے۔
  • علاقائی نمائندے کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟

    • کمپنی کی خدمات کے بارے میں گاہکوں سے مشاورت؛
    • کمپنی کی طرف نئے گاہکوں کو مائل کرنا؛
    • علاقائی تشہیری مہمات کا انعقاد؛
    • تربیتی سیمینار منعقد کروانا (اختیاری)
  • شراکت داری کے کیا فوائد ہیں؟

    • (JustMarkets) برانڈ کے تحت کام کریں؛
    • مسابقتی کاروبار؛
    • بہترین تجارتی شرائط؛
    • تربیتی سیمینار سے 100٪ آمدنی (اگر آپ منعقد کرنا چاہیں)؛
    • کام کے تمام مراحل کے دوران ہماری معلومات کی مکمل معاونت؛
    • آپ کے گاہکوں کی مکمل شماریات کا مشاہدہ؛
    • اعلٰی معیار کی پروموشنل مصنوعات؛
    • JustMarkets کی کارپوریٹ ویب سائیٹ پر علاقائی دفتر کے بارے میں معلومات؛
    • مالیاتی آزادی
  • اس کے تقاضے کیا ہیں؟

    • اپنا یا کرائے کا دفتر؛
    • کم از کم 2 ملازمین؛
    • ایک ٹیلی فون؛
    • انٹر نیٹ تک رسائی؛
    • فوریکس مارکیٹ کا بہترین علم

کیا آپ JustMarkets کا علاقائی نمائندہ بننے میں دلچسبی رکھتے ہیں؟
[email protected] پرایک مفت فارم پر ایک درخواست بھجوادیں اور ہم پانچ دن کے اندر آپ سے ہمارے مزید تعاون کے امکان پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے آپ سے رابطہ کریں گے۔